3 جون، 2024، 11:02 PM

حزب اللہ کے میزائل حملے میں صہیونی دفاعی تنصیبات تباہ، ویڈیو

حزب اللہ کے میزائل حملے میں صہیونی دفاعی تنصیبات تباہ، ویڈیو

حزب اللہ نے میزائل حملہ کرکے صہیونی فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا۔

لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی دفاعی تنصیبات پر میزائل حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

حزب اللہ کے حملوں میں صہیونی فوج کا جاسوسی مرکز بھی تباہ ہوگیا ہے۔

News ID 1924473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • 06:21 - 2024/06/04
      0 0
      انشاءاﷲ کربلا کے پیروکار ھی جیتں گے ــ
    • PK 17:29 - 2024/06/04
      0 0
      مہر نیوز بہت اچھی خبر رساں ایجنسی ہے کوئی اردو چینل بھی ہے تو پتہ ارسال کریں مہربانی ہوگی شکریہ
      • مہر نیوز IR 20:32 - 2024/06/04
        0 0
        بہت بہت شکریہ ہمارا آفیشل واٹس ایپ گروپ https://chat.whatsapp.com/Ivf46fIJ4Y2CKPgsHUZI5m
    • 17:29 - 2024/06/04
      0 0
      مہر نیوز بہت اچھی خبر رساں ایجنسی ہے کوئی اردو چینل بھی ہے تو پتہ ارسال کریں مہربانی ہوگی شکریہ